VUDESK

¤Virtual University Of Pakistan Network¤



Welcome Visitors to VUDESK Family .Join VUDESK For Free to Get more Access to study material and lot of infotainment stuff. Stay Connected!!

VUDESk ALL Subject CODES
Find Your Subject Code , Join Group And You Will Get ALL related Data
ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
امریکی کمپنی آئی بی ایم کا ’سکویا‘ کمپیوٹر دنیا کا تیز ترین سپرکمپیوٹر بن گیا ہے۔
اس سے پہلے تیز ترین کمپیوٹروں میں سرِ فہرست رہنے والا جاپانی کمپنی فیوجٹسو کا ’کے‘ کمپیوٹر اب دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ دو سال میں پہلا موقع ہے کہ کوئی امریکی سپر کمپیوٹر تیز ترین کمپیوٹر قرار دیا گیا ہو۔ دو سال پہلے چین کے کمپیوٹر نے امریکی کمپیوٹر کی جگہ لے لی تھی۔
آئی بی ایم کا سکویا کمپیوٹر ریاست کیلیفورنیا میں امریکی محکمہ توانائی کے ’لارنس لیورمور لیبارٹری‘ میں لگایا گیا ہے۔
یہ کمپیوٹر پرانے جوہری ہتھیاروں کے فرضی تجربوں کے لیے استعمال کیا جائے گا جس سے پھر ان ہتھیاروں کی زیرِزمین کیے جانے والی حقیقی تجربات کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔
یہ کمپیوٹر ایک گھنٹے میں وہ کچھ کر سکتا ہے جو دستی کیلکیولیٹر کے ساتھ کام کرنے والے چھ اعشاریہ سات ارب افراد کو کرنے میں تین سو بیس سال لگیں گے۔
سکویا میں پندرہ لاکھ پروسیسر کام کر رہے ہیں اور اس کی رفتار فوجیٹسو کے ’کے‘ کمپیوٹر سے ایک اعشاریہ پچپن گنا تیز ہے۔
آئی بی ایم کا یہ کمپیوٹر توانائی کے لحاظ سے بھی زیادہ موثر ہے، سکویا سات اعشاریہ نو میگا واٹ توانائی استعمال کرتا ہے جبکہ ’کے‘ کمپیوٹر بارہ اعشاریہ چھ میگا واٹ مانگتا ہے۔
تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست ہر چھ ماہ بعد جاری کی جاتی ہے۔ فہرست جاری کرنے والے جرمنی کے پروفیسر ہانز موئر اور امریکہ کے پروفیسر جیک ڈونگارا ہیں۔
پروفیسر ڈونگارا کہتے ہیں کہ اس بات کا کم ہی امکان ہے کہ اگلے سال میں کوئی اور کمپیوٹر سکویا سے آگے نکل سکے گا۔
سنہ انیس سو ترانوے میں تھِنکنگ مشینز کا CM-5/1024 کمپیوٹر اس فہرست کا پہلا سپر کمپیوٹر تھا۔ پروفیسر ڈونگارا کہتے ہیں کہ سکویا کی رفتار اس کمپیوٹر سے تقریباً پونےتین لاکھ مرتبہ زیادہ تیز ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’سنہ ترانوے کے اس پرانے کمپیوٹر میں جس کام میں تین دن لگتے تھے، وہ سکویا اب ایک سیکنڈ سے کم میں کر دیتا ہے‘۔

Tags: ترین, تیز, دنیا, سپرکمپیوٹر', سکویا'-, کا

Views: 7

*Member OF Week*

1. Duaa

punjab, Pakistan

=======================

Popular Social Events

=======================

+ Member of the Day

+ Member of the Week

+ Member of the Month

+ Member of the Year

+ Miss VU

+ Mr VU

+ Gold Members

+ Vote for Miss VU

+ Vote for Mr VU

+ Members Points Table

+ Profile Points Allocation

+ Competition Corner

+ Our Fans Club

+ Certificate Winners

---------------------------------------

௵ Scholars Of Desk

 Gold Members

 MR VU,S

௵ MISS VU,S

 Members Of Month

 Team Members

 Moderators 

  ADMINS

ʭAdministrationʭ

Senior Admin : Yasmeen

VUDESK Owner : Ismail Shah

DMCA.com

VUDESK GROUPS

© 2013   Created by ʭIsmail Shahʭ.

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service

-->