
دراصل ھم قوم ھے نہیں ہیں ۔۔۔ ھم ہیں بھیڑوں کا ہجوم ۔۔ جس طرف کسان کے کتے نے ہمیں دھکیلا ادھر ھی دوڑنا شروع کر دیا ۔۔۔ آپ نے اکثر مشائدہ کیا ھوگا میں ۔۔آپ ۔۔ ھم سب کبھی ایک خبر کبھی دوسری نئی خبر کئی کئی دن فیس بک پر بڑھ چڑھ شئیر کرتے ہیں ۔۔۔۔ میرے خیال میں اب تو کوئی بھی پاکستان کا ڈاکو ۔۔ چور ۔۔ لٹیرا ہماری نظروں سے اوجھل نہیں رھا ۔۔۔ میڈیا کے کچھ اینکر جن کو ھم شاید کسی حد تک کبھی کبھی محب وطن سمجھتے تھے ۔۔ ان کا گھناونا اور منافقانہ چہرہ سب کے سامنے ھے ۔۔۔ صرف اسی خبر کے حوالے سے دیکھیں کہ یہ ھی مبشر لقمان کس طرح دوسرے لوگوں پر پروگرام کرتا ھے ۔۔۔ اور یہ مہر بخاری بڑی محب وطن بنی پھرتی ھے ۔۔۔ مگر ان کی اصلیت آپ نے خود دیکھ لی ۔۔۔ مبشر لقمان کس طرح سٹوڈیو میں مہر کو سگریٹ کی آفر کرتا ھے جیسے کوئی تھڑے پر بیٹھے آوراہ لڑکے ہیں ۔۔۔ وہ انکار کرتی ھے ۔۔ یہ دونوں کس طرح چھوٹے چھوٹے بچوں کی طرح بار بار موبائل فون دیکھتے ہیں ۔۔۔ حیرت کی بات یہ ھے کہ وزیر اعظم کا بیٹا بھی اسی پروگرام میں فون کرتا ھے اپوزیشن لیڈر نواز شریف کی بیٹی بھی اسی پروگرام میں فون کرتی ھے ۔۔۔ سب آپنی آپنی چوری چھپانے یا اس سازش میں جلتی پر تیل کا کام کرتے ہیں ۔۔ سوال یہ ھے گیلانی کے بیٹے کا اس معاملے سے کیا تعلق ھے ۔۔۔؟؟جی تعلق ضرور ھے یہ جال انہی نے تو بچھایا ھے ۔۔۔۔ بہنوں اور بھائیوں مزید کیا لکھنا ۔۔ یہ سب باتیں ھمارے لئے آنکھیں کھول دینے کے لئیے کافی ہیں ۔۔۔ میڈیا ایک اصل میڈیا نہیں بلکہ ایک مافیا بن چکا ھے دو دو ٹکے کے لوگ ملک کی قسمت کے فیصلے کر رھے ہیں ۔۔۔ برائے کرم دوستو ۔۔۔ اب وقت آچکا ھے کہ ھم سب ان ڈاکووں سے جان چھڑائیں اور نیک اور صالح لوگوں کو آگے لیکر آئیں اور سب سے بڑی بات کہ ھم سب کو قرآن و سنت کی تعلیمات پر آنا ہوگا ۔۔۔ اس کا واحد حل بس تبدیلی کے تین نشان ۔۔۔۔۔ اللہ ۔۔۔۔ محمد ص ۔۔۔۔ اور قرآن ۔ ۔۔ باقی سب جھوٹ ، فراڈ اور دنیا کے دھوکے کے علاوہ کچھ نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔
Tags: بھی, قوم, پاکستانی, کیا, ھم, ہیں, ۔۔۔۔۔۔؟؟
-
▶ Reply to This